تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نان فورٹیفائیڈ آئل اور گھی پر پابندی عائد

نان فورٹیفائیڈ آئل اور گھی پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں نان فورٹیفائیڈ آئل اورگھی پرپابندی عائد کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ تین ماہ بعد نان فورٹیفائیڈ آئل اورگھی کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔ کے پی فوڈاتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں نان فورٹیفائیڈ آئل اور گھی کی خریدوفروخت پر تین ماہ بعد مکمل پابندی ہوگی ،گھی اورآئل میں وٹامن ڈی شامل نہ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہوگی۔ خلاف ورزی کرنے والے مل مالکان، دوکانداراور ڈسٹری بیوٹرزخلاف فوڈ سیفٹی ایکٹ 2014 کے تحت قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے