میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص عمرکوٹ روڈ شوگر مل کے قریب حادثہ۔ دو چنگچی رکشے آپس میں ٹکرا گئے ایک بچہ اور دو خواتین شدید زخمی۔ تحصیل سندھڑی کی رہائشی مسمات نور خاتون اور مسمات جنت خاتون اور 8 سالہ حسنین شدید زخمی۔ زخمی ہونے والی دنوں خواتین کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں جن کو حیدر آباد ریفر کردیا گیا۔
![]()