تازہ ترین
Home / اہم خبریں / معاشی بحران کے باوجود یونان کا تارکین وطن کی دیکھ بھال خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ انیجیلا مرکل

معاشی بحران کے باوجود یونان کا تارکین وطن کی دیکھ بھال خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ انیجیلا مرکل

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) معاشی بحران کے باوجود یونان کا تارکین وطن کی دیکھ بھال خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ وزیراعظم یونان الیکسی چپراس کی طرف سے اگلے سال تھسلونکی انٹرنیشنل میلہ میں جرمنی کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت جرمن چانسلر کی طرف سے شکریہ ادا کیا گیا چار سال بعد جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دورہ یونان معاشی اصلاحات کے حوالے سے مکمل طور پر حمایت کا وعدہ۔ وزیراعظم یونان الیکسی چپراس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یوگوسلاویہ خطہ کے لیے فائدے مند ہوگا سائپرس کے ہم منصب کی کوششوں کو سراہا گیا پناہ گزینوں کے معاملے پر تبادلہ خیال وزیراعظم الیکسی چپراس نے کہا یونان خطے میں استحکام کے لیے ستون کی حثیت رکھتا ہے جرمنی اور دیگر ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تعلقات سے ایک نیا باب رقم ہوگا ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں بے روزگاری ختم کرنے کی کوشش اور پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں وزیراعظم یونان نے اپنے مطالبات پر زور دیتے ہوئے تعاون کرنے پر زور دیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 میں ڈائنرز کا فاتحانہ آغاز، پہلے روز دونوں میچز اپنے نام کر لیے یوسف جیٹ پور کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 کا آغاز دلچسپ مقابلوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے