Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے جھڈو مین اسٹیشن روڈ پر واقع لیاقت مارکیٹ میں گرین گیس شاپ میں 2 گیس سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی 1 نوجوان جھلس کر زخمی

میرپورخاص کے علاقے جھڈو مین اسٹیشن روڈ پر واقع لیاقت مارکیٹ میں گرین گیس شاپ میں 2 گیس سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی 1 نوجوان جھلس کر زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے جھڈو مین اسٹیشن روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کے قریب لیاقت مارکیٹ میں امید راجپوت کی گرین گیس شاپ میں گیس کے دو سلنڈر پھٹنے اور آتشزدگی سے زبردست خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائربریگیڈ اور شہریوں نے آگ پر کنٹرول پالیا جبکہ ایک نوجوان اورنگزیب جھلس کر زخمی ہوگیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے