تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص بار کونسل کے الیکشن میں فرینڈز پینل کے ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر اور ایڈوکیٹ سکندر کولاچی بھاری اکثریت سے صدر اور جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے

میرپورخاص بار کونسل کے الیکشن میں فرینڈز پینل کے ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر اور ایڈوکیٹ سکندر کولاچی بھاری اکثریت سے صدر اور جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فرینڈز پینل کے صدارتی امیدوار ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر 235 ووٹ لیکر کامیاب۔ یونائٹڈ پینل کے امیدوار ایڈوکیٹ نبی بخش ناریجو 93 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ جنرل سیکریٹری کی سیٹ پر فرینڈز پینل کے جنرل سیکریٹری کی سیٹ پر امیدوار ایڈوکیٹ سکندر کولاچی 196 ووٹ لیکر کامیاب۔ یونائٹڈ پینل کے امیدوار ایڈوکیٹ مسعود لغاری نے 133 ووٹ حاصل کیے۔ فرینڈ پینل نے باقی سیٹوں پر بھی میدان مارلیا۔ نائب صدر کے لئے ایڈوکیٹ آصف زئی، جوائنٹ سیکریٹری کی سیٹ پر ایڈوکیٹ کامران بھٹی، لائبریری سیکریٹری پر ایڈوکیٹ وشن داس، خازن پر ایڈوکیٹ دلیل خان مری بھاری اکثریت سے کامیاب۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے