تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص ڈویژن کے عہدے داروں کی ایوان صحافت میرپورخاص نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص ڈویژن کے عہدے داروں کی ایوان صحافت میرپورخاص نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

میرپورخاص (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان تحریک انصاف کا وفد ڈویژنل نائب صدر عزیز اللہ لغاری، ضلع نائب صدر گل حسن لغاری، ڈسٹرکٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری جاوید انصاری، سینئر نائب صدر سٹی میرپورخاص پی ٹی آئی کے کارکنان سرور راجپوت، ڈاکٹر اقبال خلیق الزمان اور دیگر احباب ایوان صحافت میرپورخاص کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دے رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے