Home / اہم خبریں / ڈیرہ بگٹی میں اینٹی کرپشن ڈے کی مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ریلی- کرپشن کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی

ڈیرہ بگٹی میں اینٹی کرپشن ڈے کی مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ریلی- کرپشن کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی میں اینٹی کرپشن ڈے کی مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ریلی- ریلی اسسٹنٹ کمشنر آفس سے شروع ہوکر پاکستان چوک پر اختتام پذیر ہوئی- ریلی میں شرکاء کرپشن کے خلاف پلے کارڈز اور بینرز اٹھارکھے تھے- ریلی سے خطاب کرتے ہوۓ اسسٹنٹ کمشنر زہیب الحق نے کہا کہ ڈسٹرکٹ کو کرپشن سے پاک بنائیں گے، کرپشن کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے