Home / اہم خبریں / کراچی میں بہادر آباد پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن روساٹی ریسٹورینٹ سیل بڑی مقدار میں شیشہ حقے برآمد

کراچی میں بہادر آباد پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن روساٹی ریسٹورینٹ سیل بڑی مقدار میں شیشہ حقے برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بہادر آباد پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن روساٹی ریسٹورینٹ جوکہ حقہ شیشہ، مضر صحت اشیا کی آسان بیٹھک کے لئے تھے جس سے نوجوان و کپلز استفادہ حاصل کررہے تھے اسے سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او بہادر آباد شاہد چوہدری نے حقہ شیشہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوۓ مضر صحت حقہ شیشہ چلانے والے عناصروں کو دھر لیا جبکہ روساٹی نامی ریسٹورینٹ کو بھی سیل کردیا جہاں یہ باآسانی دستیاب تھا جس سے نوجوان نسل اسے پی کر لطف اندوز ہورہی تھی وہیں تباہی کے دہانے پر بھی جارہی تھی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کیا جارہا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے