Home / اہم خبریں / سی ٹی ڈی پنجاب نے خودکش حملوں میں 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی۔ دہشت گردوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ ذرائع

سی ٹی ڈی پنجاب نے خودکش حملوں میں 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی۔ دہشت گردوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ ذرائع

لاہور (بیورو رپورٹ) سی ٹی ڈی پنجاب نے خودکش حملوں میں 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی۔ دہشت گردوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ ذرائع کے مطابق لسٹ میں شامل دہشت گردوں کی گرفتاری پر 3 کروڑ روپے سے زائد کا انعام مقرر ہے۔ مطلوب دہشت گرد سابق صدر وزرائے اعظم اور حساس اداروں پر خودکش حملوں میں شامل ہیں- جنوبی پنجاب میں دربار حضرت سخی سرور خودکش حملہ میں ملوث دہشت گرد بھی لسٹ میں شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کی خصوصی ٹیمیں دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے متحرک ہیں

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے