Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں پی ٹی آئی رہنماء پر خاتون اور پولیس اہلکار کے تشدد نے ہسپتال پہنچا دیا

میرپورخاص میں پی ٹی آئی رہنماء پر خاتون اور پولیس اہلکار کے تشدد نے ہسپتال پہنچا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی میں پی ٹی آئی رہنماء جاوید انصاری پر خاتون اور ایک پولیس اہلکار نے تشدد کرکے اسپتال پہنچا دیا- پاک کالونی کے رہائشی کاشف رضا کو غریب آباد پولیس زخمی حالت میں سول اسپتال لیکر آئی- زخمی کاشف رضا نے بتایا کہ پروین زوجہ محمد نواز نے فون کرکے گھر بلایا جہاں پر پروین اور پولیس اہلکار بشیر ناریجو نے تشدد کیا اور پونے تین لاکھ ایک موبائل اور سونے کی زنجیر چھین لی- دوسری جانب پولیس کے مطابق واقع کی تحقیقات کر رہے ہیں

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایمن فاطمہ کی دھواں دار نصف سنچری، پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے