Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں کم عمر میں شادیاں روکی جائیں- مقامی غیر سرکاری ادراے کی جانب سے آگاہی ریلی

میرپورخاص میں کم عمر میں شادیاں روکی جائیں- مقامی غیر سرکاری ادراے کی جانب سے آگاہی ریلی

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کم عمر میں شادیاں روکی جائیں، میرپورخاص میں مقامی غیر سرکاری ادراے کی جانب سے آگاہی ریلی نکالی گئی- آگاہی ریلی میں پرائمری اسکول کے بچے اور بچیو‍ں نے پلے کارڈ بینر اٹھاکر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا- کم عمر کی شادیوں میں بڑے نقصان ہوتے ہیں حکومت ضلعی انتظامیہ کم عمر میں شادیاں رکوائیں مقررین ایڈوکیٹ کانجی رانو مل بھیل ایڈوکیٹ قیصر مری اور ایڈوکیٹ شاہنواز لغاری کا ریلی سے خطاب

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے