Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں میونسپل میرپورخاص کے کنٹریکٹ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص میں میونسپل میرپورخاص کے کنٹریکٹ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں میونسپل میرپورخاص کے کنٹریکٹ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے- چھ سو ملازمین کا ڈفرنس بل اور ایک سو تیس کنٹریکٹ کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف ارشد پرویز، بوٹا نظیر اور ارشد سونی کی سربراہی میں میونسپل آفس سے پریس کلب تک پلے کارڈ بینر اٹھاکر ریلی نکالی نکالی گئی- خواتین و مرد مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کردیا سی ایم او میرپورخاص کے خلاف شدید نعریبازی- فوری طور چھ سو ملازمین کے ڈفرنس بل دینے اور ایک سو تیس ملازمین کو ریگیولر کرنے کا مطالبہ-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے