میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مختلف.سرکاری محکموں میں میرٹ پر بھرتی کے لیئے میرپورخاص میں آئی بی اے کی جانب سے تحریری امتحان لیا گیا- امتحانی مرکز گاما اسٹیڈیم میں بنایا گیا 1500 مرد اور خواتین امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا- امتحان ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا پولیس اور آئی بی اے کے عملے نے سخت سیکورٹی انجام دی- امیدواروں کے لیے پانی اور واش روم کا بندوبست نہ ہونے پر شدید مشکلات رہیں-
![]()