Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مافیا کے ایکشن 3 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں مضر صحت چھالیہ، گٹکا و دیگر سازو سامان سمیت پولیس کی تحویل میں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مافیا کے ایکشن 3 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں مضر صحت چھالیہ، گٹکا و دیگر سازو سامان سمیت پولیس کی تحویل میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 3 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت چھالیہ، گٹکا و مضر صحت سازو سامان سمیت سوزوکی چاکیواڑہ پولیس کی تحویل میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو سماج دشمن عناصروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوۓ 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جنکے قبضے سے بڑی تعداد میں مضر صحت چھالیہ، گٹکا و مضر صحت سازو سامان، سوزوکی برآمد ملزمان میں شامل فراز علی ولد محمد حنیف، عبدالحمید ولد قادر، عبدالغفار ولد سلیمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کا آغاز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

انمول عرف پنکی کی گرفتاری پولیس کی بڑی کامیابی ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے