تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں دیوالی کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص میں دیوالی کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج دیوالی کے موقع پر میرپورخاص شہر سمیت ڈویزن بھر میں سیکیورٹی الرٹ تمام مندروں اور اجتماعات کی جگہوں پر نفری تعینات- ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی ہدایات پر متعقلہ تھانوں کے ایس ایچ اوز نے مندروں کا دورہ کرکے سیکیورٹی کا جائزہ لیا- ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص نے کہا ہے کہ ملک میں رہنے والے تمام مذاہب عقائد کے رہنے والے لوگوں کی جان، مال اور عزت کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے