تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم ڈارون روانہ

دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم ڈارون روانہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ) پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کے لیے لاہور سے ڈارون روانہ ہوگئی۔ محمد عرفان خان کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ ڈارون میں ہونے والے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا۔

ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 11 ٹیمیں حصہ لیں گی جو 14 سے 24 اگست تک ایکشن میں نظر آئیں گی۔ پاکستان شاہینز اپنا پہلا میچ 14 اگست کو بنگلہ دیش ’اے‘ کے خلاف کھیلے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے