تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خضدار ایس ایچ او صدر کی کامیاب کاروائی اغوا کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار

خضدار ایس ایچ او صدر کی کامیاب کاروائی اغوا کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی خضدار لعل جان بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او صدر سب انسپیکٹر غلام مصطفی’ شاہ، اے ایس آئی منیرجتک، اے ایس آئی امان اللہ و امداد شاہ نے دیگر اہلکاروں کے ساتھ کھٹان ایریا میں کاروائی کرکے اغوا  کے کیس میں روپوش ملزم نصراللہ کو گرفتار کرلیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے