Home / اہم خبریں / کراچی منگھوپیر پولیس نے ایک ہزار کلو گرام چھالیہ بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی منگھوپیر پولیس نے ایک ہزار کلو گرام چھالیہ بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) کراچی منگھوپیر ہمدرد چوکی انچارج رانا تسنیم کی کامیاب کاروائی 33 بورو میں ایک ہزار کلو گرام چھالیہ بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئیں- پولیس نے شک کی بنیاد پر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے تیز رفتاری سے گاڑی آگے بڑھا دی پولیس نے گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے ناردرن بائی پاس کے قریب سے گاڑی پکڑ لی- گاڑی کی تلاشی لینے پر 33 بوریاں برآمد جسکا وزن کرایا گیا تو ایک ہزار کلوگرام آیا- پولیس نے گاڑی اور چھالیہ تحویل میں لیکر دو ملزمان شائستہ خان ولد محمد زہری اور امیر جان ولد نمروز خان کو گرفتار کرلیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے