Home / اہم خبریں / ریلوے انتظامیہ کی لاپرواہی کھلا پھاٹک 9 قیمتی جانیں لے گیا

ریلوے انتظامیہ کی لاپرواہی کھلا پھاٹک 9 قیمتی جانیں لے گیا

کشمور (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کندھ کوٹ کے قریب اوگاہی لاڑو کے مقام پر کراچی سے ملتان جانے والی خوشحال خان ایکسپریس سے پھاٹک کراس کرتے ہوئے مسافر رکشہ ضد میں آکر ٹرین کے نیچے آگیا- جسکے نتیجے میں مسماۃ زرینہ، مسماۃ نورجہان اور قربان علی سمیت 9 افراد موقعے پر ہی جاں بحق ہوگئے- جبکہ افسوسناک سانحہ سے پورے شہر میں غم کی فضا پھیل گئی تاہم مقتولوں کے لاشیں کندھ کوٹ سول اسپتال منتقل کردی گئی جہاں پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کیا- بعد آزاں جاں بحق ہونے والے ٹہل کے رہائشی بتائیں جاتے ہیں اور قوم کے لاشاری قبائل سے تعلق بتایا جاتا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے