کراچی (رپورٹ: نور اسلام) ناردرن بائی پاس ہمدرد موڑ پر تیز رفتار ڈمپر نے پولیس موبائل کو ٹکر مار دی دو پولیس اہلکار زخمی- منگھوپیر پولیس موبائل کو ٹکر مارنے والے ڈمپر نمبر ٹی ایل کے-293 کو تحویل میں لے لیا گیا ہے- منگھوپیر پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی عامر ملک اور کانسٹیبل اسامہ زخمی اسپتال منتقل کردیا گیا-
![]()