تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گیس مہنگی ہوتے ہی روٹی اور نان کی قیمتوں میں‌ 5 روپے تک اضافہ

گیس مہنگی ہوتے ہی روٹی اور نان کی قیمتوں میں‌ 5 روپے تک اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سادہ روٹی 8 سے 10، نان 12 سے 15 اور روغنی نان کی قیمت 25 سے بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی۔ نان بائیوں کا موقف ہے کہ بل ڈبل ہوگئے، مہنگی گیس کے ساتھ پرانے نرخوں پر روٹی عوام کو مہیا نہیں کرسکتے۔ حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے تو ہم بھی روٹی کے نرخ پرانے والے بحال کر دیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے