Home / اہم خبریں / میریٹوریوس اے لیول کالج نے فٹ سال ٹیم کا اعلان کر دیا، میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے

میریٹوریوس اے لیول کالج نے فٹ سال ٹیم کا اعلان کر دیا، میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مینیجر اسپورٹس عظمت پاشا کے مطابق پانچویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں شرکت کرنے کے لئے میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے۔ جب کہ بلال محمود کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

 

مزید پڑھیں: کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ کا انعقاد، ایونٹ میں 7 سے 80 سال تک کی عمر کی پلیئرز کی شرکت
https://www.nopnewstv.com/pakistan-scrabble-association-organized

 

دیگر کھلاڑیوں میں ریان جان، حشام مکانی، عبدل واصع راؤ، احمد آصف، عفان جان، حذیفہ اعظم، بلال سلمان، شرجیل، اور بلال ذولفقار شامل ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے