Home / اہم خبریں / آج بلوچستان جس معاشی بحران سے دوچار ہے این ایف سی ایوارڈ کا فوری اجرا ضروری ہے- وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال

آج بلوچستان جس معاشی بحران سے دوچار ہے این ایف سی ایوارڈ کا فوری اجرا ضروری ہے- وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ این ایف سی کی سالانہ رپورٹ صوبایہ اسمبلیوں میں پیش ہونی چاہیے، مسائل کو موثر سیاسی انداز سے حل کرنا ہوگا،
تمام معاملات پر متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی- این ایف سی ایوارڈ ترقی کی سمت مضبوط راستہ فراہم کرتا ہے- اپوزیشن کی مثبت تجاویز کو نظر انداز نہیں کرینگے- صوبے کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کو ملکر کام کرنا ہوگا- این ایف سی ایوارڈ میں ااسمبلی ارکان کے نکات کے مطابق وسائل کے لیے کوشش کرینگے- این ایف سی ایوارڈ سے متعلق وفاق کے سامنے بلوچستان کے تمام نکات رکھیں گے آج بلوچستان جس معاشی بحران سے دوچار ہے این ایف سی ایوارڈ کا فوری اجرا ضروری ہے وزیر اعظم کو این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے صوبے کا کیس موثر اندازمیں پیش کرینگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے