Home / اہم خبریں / کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس نے اسلحے کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس نے اسلحے کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ، نقدی اور موباٸل فون برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی نے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینا شروع کردی دوران کارروائی اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصر کو اورنگی پولیس نے دپوچ لیا ملزم امان اللہ ولد منیر خان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی- ملزم اسلحہ کے زور پر شہریوں کو کنگال کرکے فرار ہوجاتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے ملزم نے دوران تفتیش اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ سنگین جراٸم کی وارداتوں کے انکشافات کیے ہیں ملزم سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے