تازہ ترین
Home / اہم خبریں / امریکہ میں مقیم سینئر صحافی اور سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی شمیم عالم کا اپنے 50 سالہ کیریئر پر مبنی کتاب جلد منظر عام پر لانے کا اعلان

امریکہ میں مقیم سینئر صحافی اور سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی شمیم عالم کا اپنے 50 سالہ کیریئر پر مبنی کتاب جلد منظر عام پر لانے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ میں مقیم سینئر صحافی اور سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی شمیم عالم کا اپنے 50 سالہ کیریئر پر مبنی کتاب جلد منظر عام پر لانے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور صحافی شمیم عالم اپنی زندگی کے 50سالہ تجربات کو کتاب کی صورت میں منظر عام پر لانے کے لیے پرامید ہیں، آرٹس کونسل کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیے جبکہ 10سال تک وہ صحافت سے وابستہ رہے جہاں انہوں نے مختلف اخبارات میں بطور صحافی کام کیا، وہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، انہوں نے اپنی کتاب کو حتمی شکل دینے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں تاکہ کتاب جلد از جلد منظر عام پرآسکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی بی اے اور آئی او بی ایم ایچ ای سی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے