Home / اہم خبریں / کورنگی گودام چورنگی گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی۔ کمشنر کراچی نوید شیخ کا دورہ

کورنگی گودام چورنگی گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی۔ کمشنر کراچی نوید شیخ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کورنگی گودام چورنگی گارمبٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کے فوری بعد موقع پر پہنچ گئے، کمشنر کراچی کی نگرانی میں ریسکیو کام کیا گیا اس موقع پر کمشنر نے میڈیا سے بات چیت کی کمشنر نے ریسکیو عملہ کو ہدایت کی کہ ریسیکیو کا عمل تیز کیا جائے اور انسانی جانیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاۓ، کمشنر کو ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ دی کمشنر کو بتایا گیا جھلسنے والے افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کمشنر نے ہدایت کی کہ زخمیوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کی جاۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے