تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی کے علاقے کورنگی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا ایک ملزم گرفتار- موٹر سائیکل برآمد، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے کورنگی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا ایک ملزم گرفتار- موٹر سائیکل برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن- موٹر ساٸیکل لفٹر گرفتار ملزم کےخلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کورنگی زبیر نواز کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی- ایس ایچ او کورنگی کی سربراہی میں اہلکاروں نے متعدد موٹر ساٸیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا- ملزم زاہد ولد جبار کے قبضے سے مسروقہ شدہ موٹر ساٸیکل برآمد- ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں سے زاٸد سنگین جراٸم کی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے- ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے