تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، گوادر کسٹمز کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، کریک ڈاؤن پسنی، جیوانی، اوماڑہ اور دیگر مقامات پر کیا گیا جس میں سات قیمتی ناں کسٹمز پیڈ گاڑیاں قبضے میں لی جسکی قیمت ایک کروڑ 20 لاکھ بنتی ہے، گاڑیوں میں فیلڈر، پروبوکس، صرف، کرولا، نسان اور دیگر شامل ہیں، کلیکٹر کسٹمز گوادر ڈاکٹر طاہر قریشی کے مطابق کاروائی وفاقی حکومت، ایف ٹی او اور چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان کے واضع ہدایات کے بعد کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے