تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل بابر افتخار نے آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کی۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان چیزوں کے بارے میں قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں، فوج میں سینیئر لیول پر تقرر کے بعد افسر مدت پوری کرتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے