تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں مہنگائی، بد امنی، بے روزگاری، نکاسی آب اور منشیات کی فروخت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں مہنگائی، بد امنی، بے روزگاری، نکاسی آب اور منشیات کی فروخت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں تتگو سر چوک پر سندھڑی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بد امنی ، بے روز گاری، مہنگائی اور بارشوں کے پانی کی نکاشی اور منشیات سرے عام فروخت ہونے کے خلاف مصطفیٰ جمال شر کی قیادت میں احتجاجی کا انعقاد کیا گیا اس احتجاجی ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی، یہ احتجاجی ریلی پیدل مارچ کرتے ہوۓ سندھڑی چوک پر پہنچ کر احتتام پزیر ہوئی، ریلی میں سیاسی اور سماجی افراد نے بھی شرکت کی جن میں سندھ یونائٹیڈ پارٹی اور جمعیت علما اسلام ( ف) و دیگر کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے