Home/اہم خبریں/پاکستان سپر لیگ 6 کے آغاز سے قبل پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے سپورٹس نمائندگان کے لئے کورونا ٹیسٹ کا انعقاد
پاکستان سپر لیگ 6 کے آغاز سے قبل پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے سپورٹس نمائندگان کے لئے کورونا ٹیسٹ کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے سپورٹس نمائندگان کے لئے کورونا ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے صحافی پاکستان سپر لیگ 6 کے میچز کی کوریج نہیں کرسکیں گے۔ کورونا ٹیسٹ کا انعقاد پاکستان سپر لیگ 6 کے میچز کو کوور کرنے والے صحافیوں کے لئے تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اقدام حکومت پاکستان کے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا ہے۔