Home / اہم خبریں / وزیر اعظم عمران خان کی سادگی مہم امریکہ میں بھی ! وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ٹرین کے زریعے واشنگٹن ڈی سی پہنچے

وزیر اعظم عمران خان کی سادگی مہم امریکہ میں بھی ! وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ٹرین کے زریعے واشنگٹن ڈی سی پہنچے

واشنگٹن ( نوپ نیوز) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کی سادگی پالیسی کے تحت واشنگٹن ڈی سی سے ایم ٹریک کے زریعے مین ہٹن پہنچے- جہاں نیویارک پین سٹیشن پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ان کا استقبال کیا- شاہ محمود قریشی چار رکنی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے