تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ سٹی میں دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی

کوئٹہ سٹی میں دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی

کوئٹہ (رپورٹ: همان بیگم) اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی سربراہی میں ریوینو ریکارڈ اور قانون کے مطابق آج دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ موقع پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر اہلکار بھی موجود تھے ۔ قبضہ مافیا کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے