تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لائبریرین طاہر رضا گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

لائبریرین طاہر رضا گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) لائبریرین طاہر رضا گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلی گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ سے لائبریرین طاہر رضا کے زیر اہتمام نکالی گئی جو تھانہ موڑ کلمہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈز اور اور بینرز اُٹھا رکھے تھے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے