تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کے چیئرمین خلیل احمد خان سینئر نائب صدر سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف, سیکریٹری بیرسٹرافتخار رضا خان، نائب صدور بریگیڈئر (ر) اعظم افندی، حسین احمد مدنی، عبدالغفار خان، ملک مہربان علی، سید خالد حسین، محمد شاہد اسلام، ساجدہ نسرین، میاں سلیمان اسلام، محمد طارق عباسی، سید غیور حسین، ایسویٹ سیکریٹری ابو ظفر صادق، فینانس سیکریٹری کاظم علی، پریس سیکریٹری حیدر علی داؤد، ارکان ایگزیکٹو کمیٹی طارق علی، کرنل (ر) رضوان احمد سمیت تمام ارکان ایگزیکٹو اور ممبران نے وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور اپنے مشترکہ بیان میں انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اللہ پاک مرحومہ کی معغفرت فرمائے اور دراجات بلند کریں۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: سجاس کا مرحوم سینئر اسپورٹس جرنلسٹ منیر حسین کی شریک حیات اور سینئر فوٹو جرنلسٹ اقبال منیر، اخترمنیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
https://www.nopnewstv.com/senior-sports-journalist-and/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے