تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے، کورونا وائرس کے سبب قرنطینہ میں میں دن گزارنے والے شاہد خان آفریدی نے اپنے سماجی رابطے کے ذریعے ٹوئٹر پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ خدائے بزرگ و برتر، سید منور حسن کے درجات بلند کرے، پاکستانی سیاست، ایک نڈر، وضع دار اور منافقت کو رد کرنے والے رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالرشید شکور کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
https://www.nopnewstv.com/sjas-expresses-c…ces-on-the-death/

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے