تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حیدررآباد کے علاقے پریٹ آباد میں 12 گھنٹے سے بجلی بند، علاقہ مکین پریشان حیسکو چیف سے نوٹس لینے کی اپیل

حیدررآباد کے علاقے پریٹ آباد میں 12 گھنٹے سے بجلی بند، علاقہ مکین پریشان حیسکو چیف سے نوٹس لینے کی اپیل

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدررآباد کے علاقے پریٹ آباد غوثیہ مسجد صبح سحری سےلاٸٹ نہ ہونے پر علاقہ مکین اذیت میں مبتلا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے لوڈ زیادہ ہونے کے باعث ٹرانسفارمر اڑنا معمول بن گیا ہے۔ اسی وجہ سے ایک نیا ٹرانسفارمر منظور بھی ہوا پر وہ ایل ایس ولی کی مہربانی سے کہیں اور لگا دیا گیا۔ جبکہ دوبارہ ٹرانسفارمر لگانے کے پیسے بھی مانگے جارہے ہیں۔علاقہ مکینوں کا حیسکو چیف عبدالحق میمن سے ایل ایس ولی اور رشوت خور واپڈا ملازمین کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: صحافی برادری کا معروف صحافی اے بی آریسر کے اہل خانہ پر حملے اور ان کے گھر پر قبضہ مافیا کی جانب سے زبردستی قبضہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
https://www.nopnewstv.com/journalist-commu…s-against-attack/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے