تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال کے پانچ مزید مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی

میرپورخاص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال کے پانچ مزید مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص والوں کے لیئے خوشخبری۔ میرپورخاص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال کے پانچ مزید مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی، پانچ مریضوں میں کورونا ٹیسٹ منفی (نیگیٹیو) آگئی ابتک میرپورخاص میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی، محکمہ صحت کے ملازم ناصر ناگوری، دو ڈگری کے تبلیغی بھائیوں اور دو ربانی مسجد کے تبلیغی بھائیوں میں کورونا ٹیسٹ منفی (نیگیٹیو) آگئے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص میں سندھڑی کے 30 سالہ نوجوان کی خودسوزی کی کوشش، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا نوجوان کی زندگی بچانے کے لئے احسن اقدام
https://www.nopnewstv.com/attempt-of-self-…n-of-30-year-old/

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے