تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم کراچی کی تاجر برادری کے لیے فکرمند ہیں۔ خرم شیر زمان

وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم کراچی کی تاجر برادری کے لیے فکرمند ہیں۔ خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اراکین کا وڈیو لنک پر اجلاس، صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، وزیر اعظم کراچی کی تاجر برادری کے لیے فکرمند ہیں، وزیر اعظم اس ہفتے لاک ڈاؤن میں نرمی کریں گے، وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس میں کراچی کی صورتحال کا جائزہ لیا، وزیر اعظم کراچی کے شہریوں کے لیے احساس پروگرام کے تحت مزید پیکیجز کا اعلان کریں گے، وزیراعظم براہ راست مزدور طبقے اور کاروباری شخصیات کو سہولیات دینا چاہتے ہیں، تحریک انصاف کراچی کے عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت بن چکی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: یونان میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی، دس افراد کے ساتھ بیٹھنے سمیت عبادت، چرچ، جلسے جلوس پر پابندی برقرار رہے گی
https://www.nopnewstv.com/greece-to-ease-lockdown/

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے