Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں معزور شخص کو ٹکر مارکر فرار ہونے والا کار ڈرائیور چند قدم آگے حادثہ کا شکار لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

میرپورخاص میں معزور شخص کو ٹکر مارکر فرار ہونے والا کار ڈرائیور چند قدم آگے حادثہ کا شکار لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر محمد میڈیکل کالج کے سامنے رکشے پر محمد میڈیکل علاج کے لیئے جانے والے دونوں ٹانگوں سے معزور شخص کمپری ہںیسو ہائی اسکول کے قریب کا رہائشی حسین ولد سونو کوکھر اور ان کے ساتھی محمد علی پر تیز رفتار کار چھڑ گئی کار نے پیچھے سے رکشے کو ٹکر ماری، زخمی معزور شخص اور اس کے ساتھی کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، دوسری جانب رکشے کی چھت پر بندھی معذور شخص کی ٹرائل سائیکل بھی نظر آرہی ہے، کار ڈرائیور میرواہ گورچانی کا رہائشی نظام پٹھان نے معزور شخص سمیت دو افراد کو زخمی کرکے فرار ہوا تو تھوڑا سا آگے چل کر کار کو حادثہ پیش آیا اور مقامی افراد.نے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے کار ڈرائیور نظام پٹھان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: پشاور سے میرپورخاص پہنچنے والے 7 تبلیغی افراد میں سے 2 کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا تعداد 6 ہوگئی
https://www.nopnewstv.com/corona-test-positive-for/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے