کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں نے صحافتی دنیا کے باہمت اور نڈر صحافی احفاظ الرحمن کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احفاظ الرحمن کے انتقال کے ساتھ ہی صحافت کے افق کا ایک بلند ہمت ستارہ ہمیشہ کے لئے ڈوب گیا۔ پاسبان رہنماؤں نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعائیں کیں۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص میں غریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والا ایجنٹ مافیا گرفتار جبکہ رہزنی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
https://www.nopnewstv.com/mafia-arrests-agent-for-cutting/