Home / اہم خبریں / میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا 21 واں دن، شہریوں نے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ جزوی طور پر دکانیں کھول دی

میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا 21 واں دن، شہریوں نے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ جزوی طور پر دکانیں کھول دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا 21 واں دن، شہریوں نے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ جزوی طور پر دکانیں کھول دی۔ کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ۔ کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کو 21 دن گزر گئے میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل رہنے کی وجہ شہریوں خاص طور پر روزانہ اجرت پر کام کرنے والے غریب عوام نے بے زار ہو کر جزوی طور پر دکانیں کھول لیں اور کاروبار شروع کر دیا جس کے باعث جگہ جگہ لوگوں کا رش دیکھنے میں آیا شہریوں کا کہنا ہے کہ مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے جمع پونجی بھی ختم ہو گئی ہے دوسری جانب غریب عوام حکومتی امداد سے بھی تاحال محروم ہیں جس کی وجہ سے مشکلات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا وائرس کے مریض نہیں ہیں وہاں پر کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں کا مسیحی برادی کے مذہبی تہوار ایسٹر پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
https://www.nopnewstv.com/congratulated-the-christian-community/

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے