Home / اہم خبریں / دیر بالا میں آٸسکریم اور قلفی وغیرہ کی خرید و فروخت پر پابندی عاٸد کردی گئی

دیر بالا میں آٸسکریم اور قلفی وغیرہ کی خرید و فروخت پر پابندی عاٸد کردی گئی

دیر بالا (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر دیر بالا خالد خٹک نے (کرونا واٸرس) کے پیش نظر ضلع بھر میں آٸسکریم کی خرید و فروخت پر مکمل طور پر پابندی لگا دی ہے ضلع بھر میں آٸسکریم اور دیگر مشروبات فروخت نہیں ہونگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے