Home / اسلام آباد / اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلیٹ شہید

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلیٹ شہید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ 23 مارچ کی ریہرسل کر رہا تھا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر روانہ کر دی گئی ہیں جہاں پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے