کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کرونا وائرس سے بچنے کیلے تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے کوئٹہ تا تفتان بس ٹرانسپورٹ بند اور کم تعداد سے چلنے دالبندین تا کوئٹہ بس ٹرانسپورٹ والے منشیوں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج العزیز کوچ والوں نے بس میں زیر نظر تصویر کرایہ کے لالچ میں گلی میں مسافروں کو بھی بٹھاتے ہیں جس کی وجہ سے بس میں سوار خواتین کو مشکلات کا سامنا پڑتا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین انجینئر عائشہ زہری سے درخواست ہے کہ دالبندین سے کوئٹہ چلنے والی بس ٹرانسپورٹ کے بجائے سیٹ کے گلی میں بھی مسافروں کو بٹھاتے ہیں جس کا سختی سے نوٹس لیں۔
![]()