Home / اہم خبریں / آفاق ماڈل اسکول پیف کے زیر انتظام جماعت نرسری کے سالانہ امتحانات میں طالبعلم محمد فرحان علی خان نے 200 نمبرز میں سے 199 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی

آفاق ماڈل اسکول پیف کے زیر انتظام جماعت نرسری کے سالانہ امتحانات میں طالبعلم محمد فرحان علی خان نے 200 نمبرز میں سے 199 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) آفاق ماڈل اسکول پیف کے زیر انتظام جماعت نرسری کے سالانہ امتحانات میں طالبعلم محمد فرحان علی خان گشکوری نے 200 نمبرز میں سے 199 نمبرز لے کر اسکول میں تاریخی پہلی پوزیشن حاصل کی ہے شاندار کامیابی پر حاجی شیر محمد خان یاسر، عبدالجبار خان، پرنسپل عبدالباسط خان، جام احمد علی آرائیں، ایم شہباز خان، ابرار حسین قریشی، محمد جنید خان، محمد زاہد ندیم، محمد نعیم اقبال، محمد نعمان خان، عارف خان بلوچ، خادم حسین خان جتوئی، محمد حسن شہباز، مفتی ارشاد احمد حقانی، مفتی محمد عمر خان گورمانی، علامہ حافظ اورنگزیب خان، شاہد ندیم خان، مولانا قاضی انعام باری، شہزاد احمد خان، محمد عابد خان، سردار امیر بخش خان سمیت دیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور درازی عمر کی دعائیں کی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے