Home / اہم خبریں / شعبہ توانائی کا انقلابی قدم، خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو پیہور ویلنگ ماڈل پر اصولی طور پر متفق ہوگئے۔ حمایت اللہ خان مشیر توانائی و برقیات خیبر پختونخوا

شعبہ توانائی کا انقلابی قدم، خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو پیہور ویلنگ ماڈل پر اصولی طور پر متفق ہوگئے۔ حمایت اللہ خان مشیر توانائی و برقیات خیبر پختونخوا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) شعبہ توانائی کا انقلابی قدم خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو پیہور ویلنگ ماڈل پر اصولی طور پر متفق ہوگئے۔ حمایت اللہ خان مشیر توانائی و برقیات خیبر پختونخوا۔ اگلے ہفتے معاہدے کی تقریب وزیراعلی خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہوگی پیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے خیبرپختونخوا حکومت کی پیہور ویلنگ ماڈل کی منظوری دے دی۔ اب صوابی پیہور پن بجلی گھر سے18 میگاواٹ بجلی صنعتوں کو سستی نرخ پر ملےگی، معاہدے سے گدون ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ، پریمیئر چیپ بورڈ انڈسٹریز، اے جی ٹیکسٹائل ملز اور چراٹ سیمنٹ کو بجلی ملے گی، معاہدہ صوبے میں صنعت، سرمایہ کاری کی فروغ اور روزگار کی فراہمی کیلئے انقلابی قدم ہے، شعبہ توانائی حکومتی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہداف کے حصول میں کامیابی کی طرف گامزن ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے