Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ کوتوالی کے علاقے چوک شہیداں میں وسیم جیولرز پر اڑھائی کلو سونے کی چوری کی واردات

سیالکوٹ تھانہ کوتوالی کے علاقے چوک شہیداں میں وسیم جیولرز پر اڑھائی کلو سونے کی چوری کی واردات

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کے علاقے چوک شہیداں میں وسیم جیولرز پر اڑھائی کلو سونے کی چوری کی واردات۔ ڈی پی او کیپٹن ر مستنصر فیروز، ڈی ایس پی سٹی رانا ندیم طارق، ایس ایچ او عرفان فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور موقع واردات کا معائینہ کیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیئے پولیس ان ایکشن ہوگئی اور اس ملزمان کی جلد گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے