Home / اہم خبریں / ڈسٹرکٹ ٹانک بار کے صدر کی عدالتی امور میں مداخلت، ذاتیات پر اتر آئے اور عدالتی اکاونٹنٹ کے ساتھ تلخ کلامی و گالم گلوچ، جان سے مارنے کی دھمکی، ٹانک ایپجیا کا شدید احتجاج

ڈسٹرکٹ ٹانک بار کے صدر کی عدالتی امور میں مداخلت، ذاتیات پر اتر آئے اور عدالتی اکاونٹنٹ کے ساتھ تلخ کلامی و گالم گلوچ، جان سے مارنے کی دھمکی، ٹانک ایپجیا کا شدید احتجاج

ٹانک (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ ٹانک بار کے صدر پیر عبدالغفار نے عدالتی امور میں مداخلت پر ذاتیات پر اتر آئے اور ہمارے عدالتی اکاونٹنٹ شاہد حسین کے ساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ کی اور گریبان سے پکڑ کر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ جس کے سلسلے میں ٹانک ایپجیا کے صدر نے فی الفور عدالتوں سے عارضی بائیکاٹ کا اعلان کیا، پچھلے دو گھنٹوں سے تمام سٹاف کچہری میں قلم چھوڑ ہڑتال پر ہیں اور ڈسٹرکٹ بار کے اس نازیبا اور جاہلانہ حرکت پر تمام سٹاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے