Home / اہم خبریں / کراچی ناردرن بائی پاس پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں زخمی تینوں افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

کراچی ناردرن بائی پاس پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں زخمی تینوں افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ناردرن بائی پاس پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں زخمی تینوں افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح اورنگی ٹاؤن خیر آباد سے ناردن بائی پاس جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے تھے، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم تینوں زخمی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار ان افراد کو ڈمپر نے کچلا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا پشاور میں افتتاح، جدید سفری سہولیات متعارف

پشاور، (نوپ نیوز) پاکستان ریلویز کی جانب سے اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا باقاعدہ افتتاح …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے